گزشت�گزشتہ کئی دنوں سے ثانیہ اور شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی خبریں چل رہی تھیں جو ان دونوں کا پبلک سٹنت تھا اور یہ اپنے مداحوں کی بھرپور توجہ اپنی جانب کھینچنا چاہتے تھے اور وہ اس میں 100 فیصد کامیاب بھی ہوئے کیونکہ اج جب ثانیہ کی سالگرہ کا دن آیا تو ان کی یہ سالگرہ بھی میڈیا کی خبروں کی زینت بنی ۔ انہی افواہوں کے بیچ اردو فلیکس پر مرزا ملک شو کا اعلان ہوا تو بعض لوگوں نے قرار دیا کہ انہوں نے پبلسٹی سٹنٹ کے طور پر یہ افواہیں اڑائی تھیں تاکہ اپنے آنے والے شو کو کامیاب کیا جاسکے۔
علیحدگی کی افواہوں کے درمیان شعیب ملک کی ثانیہ مرزا کو سالگرہ کی مبارکباد #Shoaibmalik #Saniamirza #Birthdaywishes https://t.co/1AhvibJDtQ pic.twitter.com/4JCzLRnLb0
— Dunya News (@DunyaNews) November 15, 2022
شعیب ملک کی ثانیہ مرزا کو سالگرہ کی مبارکباد pic.twitter.com/lIPAcve6pH
— HUM News (@humnewspakistan) November 15, 2022
بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اپنی 35ویں سالگر ہ منائی ، ان کے شوہر شعیب ملک نے اپنے اہلیہ کو مبارک باد دے کر طلاق کے حوالے سے کیے جانے والے تمام دعووں کو غلط ثابت کردیا ہے۔ شعیب ملک نے اپنی اور اہلیہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں سالگرہ کی مبارک باد دی اور کہا کہ اس دن کا بھرپور لطف اٹھائیں۔ٹویٹر اور انسٹا گرام پر مبارکباد کا سلسلہ سارا دن جاری رہا –