ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے حوالے سے کھیلے جانے والے پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے میچ میں پاکستان نے زبردست پرفارمنس دے کر ساؤتھ افریقہ کو باآسانی شکست دے دی – اس طرح پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ورلڈ کپ مین اپنی فتوحات کے سلسلے کو برقرار رکھا ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت14 اوورز تک محدود میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 33رنز سے شکست دے دی ہے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،پاکستان نے ساؤتھ افریقہ کو ہرادیا https://t.co/FqFXYtM7ZX
— South Today official (@southtodaylive) November 3, 2022
۔پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے شاداب اور افتخار کی نصف سنچریوں کی بدولت 185 رنز کا بڑا ٹارگٹ ساؤتھ افریقہ کو دیا -شاہین نے 2 جلد آؤٹ کیے مگر پھر حارث رووف کی آج خوب دھللائی ہوئی انہیں 2 اوورز میں 38 رنز پڑ گئے مگر پھر شاداب نے میچ کی پہلی 3 گیندوں پر 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرکے میچ کا نقشہ بدل دیا –
#Congratulations 🇵🇰
پاکستان کی ساؤتھ افریقہ کے خلاف آسٹریلیاں میں شاندار فتح
پاکستان نے ساؤتھ افریقہ کو ڈی-ایل-ایس میتھڈ کے تحت 33 رنز سے شکست دے دی 🔥#SAvsPAK #T20worldcup22 pic.twitter.com/xNBwUBLyHu
— History Vlogs (@historyvlogss) November 3, 2022
ڈی کوک اور ریلی رووسو کو شاہین شاہ آفریدی جبکہ ٹم بووما اور مارکرم کو شاداب خان نے آوٹ کیا ، بارش کے بعد میچ شروع ہونے پر جنوبی افریقی بیٹسمینوں نے جارحانہ آغاز کیا لیکن پاکستانی گیند بازوں نے جنوبی افریقی گیند بازوں کی ایک نہ چلنے دی، اور یوں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 33 رنز سے ہرا کر اپنی خراب ہوتی ساکھ کو بچا لیا –