قوم کیسے بنتی ہے اس کا اندازہ اس کے رہنے والے بندوں کے طرز عمل سے لگا یا جاتا ہے -انہی عظیم ممالک میں اور قوموں میں ایک نام چائنہ کا بھی ہے جس نے پاکستان بننے کے 2 سال بعد 1949 میں آزادی حاصل کی اور اس وقت دنیا کی 5 سپر پاور کنٹریزمیں شامل ہے – چین میں ایک شخص نے 30 ملین ڈالر مالیت کی لاٹری جیت لی ہے، لیکن اس نے اس بارے میں اپنے اہل خانہ کو بے خبر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ وہ سمجھتا ہے کہ اس سے اس کے بیوی بچے مغرور اور سست ہوجائیں گے۔

 

 

غرور تکبر اور سستی 2 ایسی چیزیں ہیں جو انسان کو برباد کردیتی ہیں یہی نہیں اس نے 30 ملین پاؤنڈ میں سے تقریباً سات لاکھ ڈالر خیرات میں دے دیے۔ اس شخص کی شناخت ” لی” کے طور پر ہوئی ہے جس کا تعلق گوانگشی ژوانگ نامی خود مختار علاقے سے ہے۔ آؤٹ لیٹ نے مزید کہا کہ اس نے 80 یوآن (11 ڈالر ) میں 40 لاٹری ٹکٹ خریدے جس میں ہر ٹکٹ ایک جیسے سات نمبروں پر مشتمل تھا۔ تمام سات نمبر مل گئے اور اس آدمی نے جیک پاٹ جیت لیا۔�پاکستانی کرنسی میں اس کی مالیت 6 ارب روپے بنتی ہے -�������
اس شخص نے کہا کہ اس نے اس بارے میں اپنی بیوی یا بچے کو نہیں بتایا کیونکہ وہ سمجھتا ہے کہ اگر اس نے ایسا کیا تو اس کے اہل خانہ محنت سے جی چرانے لگیں گے اور دوسروں سے خود کو برتر محسوس کرنے لگیں گے۔اس کے اس طرز عمل کو فنیا بھر میں سراہاگیا ہے اور اسے خوب پزیرائی بھی مل رہی ہے- اس شخص نے غیر مسلم ہوکر اس طرز عمل کا مظاہرہ کیا کاش ہم پاکستانی مسلمانوں میں بھی اس طرح کی اچھی عادات اور خصائل پیدا ہوجائیں-