لاہور کے لبرٹی چوک سے اپنے سفر کا آغاز کرنے والے پاکستان تحریک انصاف کے قافلے کو اسلام آباد کی جانب بڑھتے ہوئے 4 روز گزر گئے ہیں اس وقت یہ قافلہ گوجرانوالہ میں موڑ ایمن اباد کے قریب ہے آج قافلے کی روانگی سے قبل کل حادثے میں شہید ہونے والی خاتون رپورٹر صدف نعیم کی ًمغفرت کی دعا کی گئی -مگر اب تک کیونکہ حکومت نے عمران خان کو جلسے کے لیے کوئی مقام دینے کا فیصلہ نہیں کیا اس لیے اب پاکستان تحریک انصاف نے جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے – پی ٹی آئی اسلام آباد صدر علی نواز اعوان نے اس اجازت نامے کے لیے درخواست دائر کی۔
Massive crowd to start day 4! Every day the crowd keeps increasing! #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ pic.twitter.com/eoVP2bI6RT
— Virk Shahzaib (@VirkSh786) October 31, 2022
سپریم کورٹ میں عمران خان نے توہین عدالت کیس میں جواب جمع کرادیا#ARYNews pic.twitter.com/gKCjyBVC0W
— ARY NEWS (@ARYNEWSOFFICIAL) October 31, 2022
نجی ٹی وی اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے موقف اختیار کیاگیا ہے کہ ملکی معیشت خراب حالات، بدانتظامی کو دیکھتے ہوئے پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کا فیصلہ کیا،سپریم کورٹ فیصلے کے مطابق پی ٹی آئی سری نگر ہائی وے پر جلسہ کر سکتی ہے، درخواست میں کہا گیا ہے کہ حقیقی آزادی لانگ مارچ
تحریک انصاف کا لانگ مارچ، کشمیر ہائی وے پر جلسے اور دھرنے کیلئے این او سی کا معاملہ، پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی#ARYNEws pic.twitter.com/NIIXRMPEM0
— ARY NEWS (@ARYNEWSOFFICIAL) October 31, 2022
کے انعقاد کیلئے درخواست گزار نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد سے رجوع کیا، لیکن ابھی تک ان کی جانب سے کوئی حکم نامہ سامنے نہین آیا اسی لیے درخواست میں وزارت داخلہ، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اورآئی جی اسلام آباد کو فریق بنایا تاکہ ان کو سپریم کورٹ اس بارے میں کوئی مناسب حکم نامہ یا ہدایات جاری کرے ۔