الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو نااہل کروانے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا الیکشن کمیشن کے ارکان نے ہائی کورٹ کے فیصلوں پر بھی تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی شخص کی جانب سے تحریری جواب آنے کے بعد حکم امتناع نہیں دیا جا سکتا، لہٰذااستدعاکی جاتی ہے کہ حکم امتناع ختم کیا جائے-تاکہ پی تی ائی کے ان ارکان کے خلاف الیکشن کمیشن کا ناہلی اور دیگر قانونی کاروائیوں کا فیصلہ برقرار رہے
الیکشن کمیشن نے عمران خان اور دیگر کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا#92NewsHDPlus #ImranKhan #ElectionCommission #SupremeCourt pic.twitter.com/ERLzqjq6cu
— 92 News HD Plus (@92newschannel) October 25, 2022
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنماؤں کےخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا#SupremeCourt #ECP #ElectionCommission #PTILeader #LahoreHighCourt #GTVNews pic.twitter.com/9T3A6ukMf8
— GTV News Updates (@gtvnetworkhd) October 25, 2022
الیکشن کمیشن نے عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کیخلاف الیکشن توہین کی کارروائی آگے بڑھانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیاگیاہے کہ پی ٹی آئی رہنماﺅں نے لاہور اور اسلام آباد ہائی کورٹ سے حکم امتناع لے رکھا ہے ، جو بلاجواز ہے الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے التماس کیا کہ کسی بھی شخص کی جانب سے تحریری جواب آنے کے بعد حکم امتناع نہیں دیا جا سکتا، لہٰذااستدعاکی جاتی ہے کہ حکم امتناع ختم کیا جائے۔تاکہ عمران کان اور ان کی پارٹی کے خلاف کارروائی کو آگے بڑھا یا جائے –