کل عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن کا فیصلہ آیا تو عوام نے اس پر شدید ری ایکشن کیا -2 بجے الیکشن کمیشن نے خان کے خلاف فیصلہ دیا اور 3 بجے پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں کے ساتھ ساتھ پاکستان کے دیہاتوں میں بھی لوگ احتجاج کے لیے گھروں سے باہر نکل آئے-عمران خان کی نا اہلی کا فیصلہ آتے ہی اسلام آباد، لاہور اور کراچی سمیت چھوٹے بڑے شہروں میں پی ٹی آئی کارکنوں کی طرف سے شدید احتجاج کیا گیا. کارکنوں نے ٹائر جلا کر مختلف سڑکوں کو بلاک کردیا اور عمران خان کی نا اہلی کے فیصلے کو مسترد کردیا.لاہور میں 10 سے زائید مقام پر لوگ سڑکوں پر نکل ائے اور ایک موقع پر پورا پاکستان بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا تھا –
https://twitter.com/PTI_NWaziristan/status/1538561026026774530
اتحاد گروپ ظفر مولانا ظفر علی خان چوک وزیرآباد میں چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوئے pic.twitter.com/kSsPt29QOK
— Zeeshan Raza Butt (@ZeeshanRazaBut1) October 22, 2022
الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اھتجاج میں شامل لوگوں اور کارکنوں کا کہنا ہے کہ حکومت عمران خان کی مقبولیت سے گھبرا چکی ہے اور تمام حربے آزمانے کے باوجود پی ٹی آئی کا راستہ روکنے میں ناکام رہی جس کے باعث ٹیکنیکل
عمران خان کی نااہلی کے خلاف تحریک انصاف کے کارکنوں کا احتجاج #Rozenews #PTIProtest #ImranKhanPTI #Ban_PTI pic.twitter.com/bUUBlxLk4c
— Roze News (@rozetvpk) October 22, 2022
ایم پی اے نیاز حسین خان گشکوری صاحب کی قیادت میں عمران خان کی نااہلی کے خلاف قصبہ گجرات ضلع کوٹ ادو میں احتجاج کیا گیا@MashwaniAzhar @SdqJaan @3MTS_ https://t.co/F3ApTBWPev
— Rasheed khan (@Rasheed53328325) October 22, 2022
ناک آؤٹ کیا گیا اکتوبر 16 کے ضمنی الیکشن کے بعد بھی لوگوں کو یہ معلوم ہوگیا ہے کہ کوئی بھی قوت الیکشن مین عمران خان کو شکست نہیں دے سکتی اس لیے اب الیکشن کمیشن سے یہ فیصلہ کروایا گیا . اھتجاج میں شامل کارکنوں نے امید
ہم ضلع ٹنًڈو الہیار میں خان صاحب کی ناہلی کے کالے فیصلے کے خلاف پر امن احتجاج کر رہے ہیں ہمیں تھوڑا سا بھی چھیڑا گیا پھر نا کہیے گا تحریک انصاف کے کارکنان مشتعل ہوئے پولیس کو پر امن احتجاج کی یقین دہانی کے باوجود وہ ہمیں پیچھے ہٹنے پر زور دے رہی ہے #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن pic.twitter.com/Daxh3oqxEd
— Uzair Khanzada (@UzairKhanzada17) October 21, 2022
ظاہر کی کہ اعلی عدلیہ الیکشن کمیشن کے اس فیصلے کو ختم کردے گی اور عمران خان دو تہائی اکثریت کے ساتھ دوبارہ وزیر اعظم بنیں گے.