پاکستان تحریک انصاف کے سینئر ترین رہنما اعظم سواتی کے لیے عدالت سے اچھی خبر آئی ہے -اسلام آباد کی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا عدالت نے
بریکنگ نیوز! پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت منظور ..#PTI #AzamSwati pic.twitter.com/XUXq9VZqQt
— Siasat Naama (@SiasatNaama) October 21, 2022
فیصلے میں اعظم سواتی کو 10 ہزار رپے کے مچلکے جمع اور پاسپورٹ جمع کروانے کا حکم دیاہے جس کے بعد ان کو رہائی کا پروانہ مل گیا ۔واضح رہے کہ چند روز قبل ایف آئی اے کے سائبر کرائمز سیل کی جانب سے سوشل میڈیا پر متنازع بیان دینے پر پی ٹی آئی کے رہنما، سینیٹر اعظم سواتی کو مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا تھا۔