امریکی صدر جو بائیڈن کے غیر ذمہ دارانہ بیانات نے دنیا بھر کے مملک کو پریشان کررکھا ہے وہ کبھی روس کو للکاردیتے ہین کبھی چین اورایران کو دھمکاتے ہیں اور پاکستان میں تو ان کے رجیم چینج منصوبے کو سخت تنقید کا نشانہ بنا یا جارہا ہے اب انھوں نے اپنے سابقہ اور دیرینہ دوست ملک سعودی عرب کو بھی سنگین نتائج کی دھمکی دی تو اس پر سعودی حکمرانوں کی جاب سے شدید ترین ردعمل آیا ہے اور انھوں نے اس بیان کو امریکی حملہ قرار دے دیا ہے-
تیل کی پیداوار میں کمی پر امریکی دھمکیاں۔۔۔ پاکستان کا سعودی عرب سے اظہار یکجہتی#Pakistan #SaudiArabiahttps://t.co/mbdvGmcBml
— Siasat.pk (@siasatpk) October 18, 2022
اس کا جواب سعودی ولی عہد کے چچا زاد بھائی نے دیا جو اس وقت وزیر کے عہدے پر فائز ہیں تیل کی پیداوار سے متعلق تنازعے اور امریکی دھمکی پر رد عمل دیتے ہوئے سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان کے چچیرے بھائی شہزادہ سعود الشعلان نے جہاد اور شہادت کیلئے تیار رہنے کا اعلان کردیا۔ سعودی شہزادے نے مزید کہا کہ میرا پیغام
خبرى عاجل از جهان اسلام٫
شهزاده سعودی غرب را به جهاد تهدیدکرد. شاهزاده سعود الشعلان در پیامی ویدئویی به غرب توضیح میدهد:هرکس موجودیت عربستان را به چالش بکشدباجهاد ونابودى روبروخواهد شد.چنین واکنشی به تشدید روابط عربستان و آمریکا پس از تصمیم معروف اوپک برای کاهش تولید رخ داد. pic.twitter.com/mFJKio5sR0
— صداى افغان (@QS51207530) October 17, 2022
ہر اس شخص کیلئے ہے جو سمجھتا ہے کہ وہ ہمیں خوفزدہ کر سکتا ہے ۔دوسری جانب امریکی دھمکی پر پاکستان نے سعودی قیادت کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سعودی عرب سے دیرینہ اور برادرانہ تعلقات ہیں ۔
دھمکی کے رد عمل پر شہزادہ سعود الشعلان کے صبر اور بعداشت کا پیمانہ لبریز ہوگیا کیونکہ اس طرح کے بیانات کسی بھی ملک کی خودمختاری میں براہ راست مداخلت ہےاس دھمکی پر ردعمل دیتے ہوئے سعودی شہزاے کا کہنا تھا کہ کسی نے چیلنج کیا تو ہم شہادت اور جہاد کیلئے تیار ہیں ۔ انھو ں نے مغرب کو پیغام دیا کہ کسی نے بھی سعودی عرب اور بادشاہت کو چیلنج کیا تو ہم تیار ہیں۔