پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین محمد رضوان ٹی ٹونٹی کے میلے کی دوڑ میں سب کو پیچھے چھوڑ گئے ہیں وہ اس وقت 69 رنز کی اوسط سے رنز بنا رہے ہیں اور اب انھوں نے ایک اور ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا ہے –
محمد رضوان جب گراؤنڈ میں اترتے ہیں کچھ نیا کرکے آتے ہیں بابر اور رضوان کی جوڑی نے آسٹریلیا اور ویسٹانڈیز کی جوڑیوں کو بھی بہت پیچھے چھوڑ دیا ہے –
دنیا کے نمبر ون پاکستانی بلے باز محمد رضوان نے ایک اعزاز اپنے نام کرلیا#MohammadRizwan #ICCT20Series #TriSeries #T20InternationalMatches #GTVNews pic.twitter.com/sf1NIK3EuK
— GTV News Updates (@gtvnetworkhd) October 14, 2022
آج نیوزی لینڈ کے خلاف 34 رنز کی اننگ کھیل کر قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز محمد رضوان نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا، قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز محمد رضوان نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا،محمد رضوان نے بھارت کے سوریا یادیو کو پیچھے چھوڑ دیا۔
محمدرضوان نے رواں سال ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنا لئے ،محمد رضوان نے اعزاز اپنے نام کرکے بھارتی کھلاڑی سوریایادیوکو پیچھے چھوڑ دیا۔سوریا کماریایادیو نے سال 2022 میں 23 اننگز میں 801 رنز بنائے تھے،قومی کرکٹر محمد رضوان نے 19 اننگز میں 841 رنز بنا کر اعزاز اپنے نام کیا۔
سُـبْـحَـانَ ٱلله، محمد رضوان 🙂 pic.twitter.com/lfJqIxkcsB
— Thakur (@hassam_sajjad) October 9, 2022
یاد رہے کہ محمد رضوان نے گزشتہ برس بھی ٹی 20 میں سب سے زیادہ رنز بنا کر اعزاز اپنے نام کیا تھا۔ے بھارت کے سوریا یادیو کو پیچھے چھوڑ دیا۔ محمدرضوان نے رواں سال ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنا لئے سوریا کماریایادیو نے سال 2022 میں 23 اننگز میں 801 رنز بنائے تھے،قومی کرکٹر محمد رضوان نے صرف 19 اننگز میں 841 رنز بنا کر اعزاز اپنے نام کیا۔یاد رہے کہ محمد رضوان نے گزشتہ برس بھی ٹی 20 میں سب سے زیادہ رنز بنا کر اعزاز اپنے نام کیا تھا۔اور ابھی انھوں نے ورلڈ کپ کے بہت سے میچز ابھی اور بھی کھیلنے ہیں