پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین نے آج ایک بڑی بات کہہ دی ان کا کہنا تھا کہ امریکہ کو ابسولیوٹلی ناٹ صرف وہی کہہ سکتا ہے جس کے اثاثے باہر نہ ہوں -اس سے یہ بات تو واضح ہوگئی کہ عمران خان نے کسی بھی ملک میں اپنے بینک اکاؤنٹس نہیں بنائے نہ ہی انھوں نے اپنے بیوی بچوں کے نام پر دولت اکھٹی کرکے بینکوں میں چھپائی -ان کے آج کے اس بیان کے بعد انٹرنیشنل لیول تک ان کی مقبولیت اور بڑھے گی پہلے بھی عمران خان کی ایمانداری کے حوالے سے دنیا بھر کے لوگ عوام، مولوی حضرات ،سیاست دان اور رہنما مثالیں دیتے رہے ہیں
کبھی ایسے نواز ،مریم اور زرداری کو عدالت میں پیش ہوتے ہوئے دیکھا ہے کسی نے ان چوروں اور ڈاکوؤں کے تو بہانے ہی ختم نہیں ہوتے ہیں
اور خان صاحب ہے جب بھی عدالت نے بلایا بغیر کسی بہانے کے پیش ہو جاتے ہیں کیونکہ خان صاحب قانون کا احترام کرنا جانتے ہیں#عمران_خان_بچائےگا_پاکستان pic.twitter.com/SKY54bGXH8
— SYED SHAHMEER 🌝 (@Syedmim6) October 12, 2022
بعض مسلم ممالک کے لوگ دعائیں مانگنے لگے ہیں کہ ان کے ملک کو بھی عمران خان جیسا لیڈر عطا فرما اور اب میڈیا پر اس حوالے سے باتیں ہون اشروع ہوگئی ہیں کہ پاکستان میں کس طرح کرپشن کے خاتمے کے بل پاس ہورہے ہین اور ٹورنٹو میں کرپشن کے حوالے سے ہمارے ایک سیاسی لیڈر کو مثال بنا کر پیش کیا جرہا ہے آنے والے دنوں میں آج کل جو فیصلے آرہے ہین اس پر بھی بہت انگلیاں اٹھین گی ہماری عدالتوں کو اس کا خاص خیال کرن اچاہیے کہ اب دنیا گلوبل ویلیج بن گیا ہے این گلی مین ہونے والا واقعہ بھی دنیا بھر کی توجہ حاصل کرلیتا ہے لہزا قانون کے معاملے میں کسی بھی قسم کی لاپرواہی ہمارے لیے زندگی بھر کی شرمساری کا سبب بن سکتی ہے