اگر پاکستان میں اس وقت کسی شخص کا طوطی بول رہا ہے تو وہ عمران خان ہے -3اپریل کو لوٹے مسترد کرکے قوم خریدنے والے عمران خان کی ہر کوئی حمایت کررہا ہے کل فیصل آباد سے رانا ثناللہ کا دوسر رانا شوکت نون لیگ چھوڑ کر پی ٹی ائی مین شامل ہوا تو آج ایم کیو ایم کےسئنیر رہنما شہاب امام نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیا ر کرلی -اور تو اور تمام ٹک ٹاکرز سرف عمران خان کے حق میں ویڈیوز بنارہے ہبں انہی میں سے ایک بہت بڑ انا م حریم شاہ کا بھی ہے جس کی 6 ماہ پہلے تک بڑی ٹور اور ٹرنیلی تھی اس نے پیپلز پارٹی رہنما سے شادی بھی کرلی تھی حریم کی وزیراعظم ہاؤس تک اس کی رسائی بھی تھی مگر اب خان کا پاپولیریٹی گراف بہت اوپر چلا گیا ہے اسی لیے شاہد آفریدی کے علاوہ سب ٹک ٹاکر بھی عمران خان کی سپورٹ پر مجبور ہوگئے ہیں-
شیخ رشید سے معاملات طے پاگئے اب کوئی اختلاف نہیں: حریم شاہ pic.twitter.com/fe96aazZ9u
— Ayaz buneri (@ayaz_buneri) October 11, 2022
ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا ہے کہ ان کے شیخ رشید سے معاملات طے پاچکے -اب کوئی اختلاف نہیں، پی ٹی آئی کی سپورٹر ہو ں ، (ن) لیگ کی کبھی حمایت نہیں کی، اس کے ہمیشہ خلاف رہی ہوں لیکن پی ٹی آئی کے کچھ لوگ میرے خلاف ہیں اسی وجہ سے شائید مجھے غلط رپورٹ کیا جاتا ہے ۔
https://twitter.com/amin_anwar6/status/1579701467229097985
سندھ ہائیکورٹ میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو میں حریم شاہ نے کہا کہ شہزاد اکبر سمیت پی ٹی آئی کے متعدد لوگ میرے خلاف ہیں، میں نے کبھی منی لانڈرنگ نہیں کی ہے، ایک ویڈیو کی وجہ سے شہزاد اکبر کے کہنے پر مجھ پر مقدمہ بنایا گیا ۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ ان کے ویڈیو بیان کی وجہ سے پورے پاکستان کی جگ ہنسائی ہوئی تھی اور اسی لیے حکومت کو فوری طور پر ان کے خلاد ایکشن لینا پڑا تھا جس کے بعد حریم نے دوسرے ویڈیو بیان میں معافی مانگ لی تھی –