پاکستان کے نامور صحافی عمران ریاض خان جو یو ٹیوبرز کی دوڑ میں سب کو بہت پیچھے چھوڑ گئے ہیں آج کل حکومت سے ناراض دکھائی دیتے ہیں اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ موجودہ دورحکومت میں انہیں گرفتار کیا گیا اور تشدد کا ناشنہ بھی نبنایا گیا مگر عمران خان کی محبت کم نہ کسکے اور نہ ہی کسی کے دباؤ میں آئے
عمران ریاض خان کا یوٹیوب چینل ہیک ہوگیا۔ بے شرم لوگ اپنی نیچ حرکات چھپانے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں pic.twitter.com/ma3ssDPwUw
— Engr. Nowshad Ali Khan (@Noshad940) September 29, 2022
عمران ریاض خان نے اپنے پرستاروں یا فالورز کو بتایا کہ ان کا یو ٹیوب چینل ہیک کرلیا گیا ہے -انھوں نے ایسا کرنے والوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بھی بنایا ان کا ایسی کاروائی ڈالنے والوں کو پیغام بھی تھا کہ اگر اتنی محنت ملک کی ترقی کیجانب لگاتے تو ملک کہیں سے کہیں پہنچ جاتا
بریکنگ نیوز
عمران ریاض خان کا یوٹیوب چینل ریسٹورڈ ہو گیا ، سب کو مبارک ہوں۔ pic.twitter.com/iFSAciVQy9
— Sajid Khan Afridi (@sajidafridi101) September 29, 2022
آخر مین ان کا کہنا تھا کہ چند گھنٹوں میں وہ اپنا چینل دوبارہ ری کور کرلیں گے اور انشاءاللہ جلد عوام کے ساتھ گفتگو کریںگے اب اطلاعات آئی ہیں کہ ان کا ٹویٹر اکاؤنٹ ریسٹور ہوگیا ہے