انڈیا کے خلاف جس طرح افغانستان مسلسل ٹورنامنٹ کے میچز کھیل رہا ہے اور برے بڑے مارجن سے ہار رہا ہے اگر یہ سلسلہ اسی طرح چلتا رہا تو کرکٹ میچز کی کریڈیبیلیٹی ختم ہوکر رہ جائے گیبھارت 300 رنز بنا سکتا ہے اور کوہلی یا روہیٹ دبل سنچری کرسکتے ہیں کیونکہ کھلاریوں کے کیچ لینے پر پابندی ہے اگر کیچ لیں گے تو ان کھلا ڑیوں کے آئی پی ایل کھیلنے پر پابندی لگ جائے گی
افغانستان کے کھلاڑی جس طرح کیچز کو ہاتھ مار کر گراؤنڈ سے باہر چھکے لگوارہے ہیں مس فیلڈنگ کررہے ہیں باؤلنگ اور بیٹنگ کررہے ہیں ، کیچز دے کر آؤٹ ہورہے ہیں اس پر پاکستان میں ٹویٹر پر جو ٹرینڈ چل رہا ہے وہ بتا رہا ہے کہ ہر عام آدمی بھی جانتا ہے کہ یہ میچز فکسڈ ہیں اب دیکھنا یہ ہے کہ آ ئی سی سی کو بھی یہ سب گھٹالا نظر آتا ہے یا نہیں اور اب تو خیر سے ویرات کوہلی کو پہلی ٹی ٹونٹی سنچری بھی کروادی گئی-
https://twitter.com/CountryMedia_/status/1568158124791455744
مگر بھارتی ٹیم کو یہ منصوبہ بندی مہنگی پڑے گی کیونکہ ٹیم یہ نہیں سوچ رہی کہ اس طرح ان پر اور پریشر پڑے گا کیونکہ جب انہین مشکل ٹیموں کے خلاف فئیر پلے کرنا پرے گا تو ان کے لیے وہ تمام میچز جیتنا تقریبا ناممکن ہوجائیں گے
بحر حال کچھ بھی ہو انڈیا اور افغانستان دونوں پاکستان اور سری لنکا کافائنل اپنے اپنے ملک میں بیٹھ کر ہی دیکھیں گی اور یہ میچ جو کل انھوں نے کھیلا ہے اس کے بارے میں جواب دینا دونوں ممالک کے کھلاڑیوں کے لیے مشکل اور ان ممالک ککی عوام کے
لیے شرمندگی کا باعث بنے گا
میری نانی آماں کہتی ہے پتر پاکستان جس کو بھی انجکشن لگائے اس کی حالت طلاق یافتہ عورت بن جاتی ہے جو ایک عرصہ تک نہیں سنبھال پا رہی ہے مثلا افغانستان انڈیا کا میچ دیکھ لیں pic.twitter.com/hm7pNX9812
— Mikao Abid (@mikao_abid) September 8, 2022
اور اب لوگ یہ توقع کریں گے کہ افغانستان انڈیا سے اسی طرح ہمیشہ بڑے مارجن سے شکست کھاتا رہے گا غلط فیلڈنگ کھڑی کرے گا کیچز چھوڑے گا اور ہر بار انڈیا دوسرے ممالک کے خلاف 125 رنز بنائے یا نہ بنائے افغانستان کے خلاف 200 سے 250 کے درمیان رنز بناتا رہے گا