پاکستان میں حالیہ آنے والے سیلاب نے جہاں ملکی معیشت کو متاثر کیا عام آدمی کا جینا دوبھر کیا وہین حکومت کے لیے بھی بہت سے مسائل بڑھا دیے ہیں سیلاب کی وجہ سے اب 11 علاقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات بھی ملتوی ہونے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں –
11 ستمبر، 25 ستمبر اور 2 اکتوبر کے ضمنی انتخابات ملتوی
کیونکہ یہ سارے حلقے کپتان نے جیتنے تھے اور توہین عدالت کی کارروائی کے دوران خان کا بیانیہ عوام میں مزید مقبول ہوتا
الیکشن جیتنے کے بعد میسج آتا کہ پاکستان کے مقبول ترین سیاسی رہنما کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے
— Noor Mohammad (@NoorMoh72999626) September 8, 2022
اس کے علاوہ عمران خان کی بڑھتی مقبولیت ان کے تمام حلقوں سے الیکشن لڑنے اور ملک کے مختلف علاقوں میں ضمنی انتخابات شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث مؤخر ہونے کا امکان ہے۔ یہ انتخابت ملک کے 3 صوبوں NA-22 مردان، NA-24 چارسدہ، NA-31 پشاور، NA-45 کرم ایجنسی
108فیصل آباد،NA-118 ننکانہ صاحب، NA-237ملیر کراچی، NA-239کورنگی کراچی، NA-246کراچی جنوبی پر ضمنی انتخابات 25ستمبر کو ہونگے،اسی طرح NA-157 ملتان، PP-139 شیخوپورہ اور PP-241 بہاولپور پر انتخابات 11 ستمبر کو ہونا
11 ستمبر، 25 ستمبر اور 2 اکتوبر کے ضمنی انتخابات ملتوی
کیونکہ یہ سارے حلقے کپتان نے جیتنے تھے اور توہین عدالت کی کارروائی کے دوران خان کا بیانیہ عوام میں مزید مقبول ہوتا
الیکشن جیتنے کے بعد میسج آتا کہ پاکستان کے مقبول ترین سیاسی رہنما کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے
— Fayyaz Raja (@mfayyazraja) September 8, 2022
طے پائے ہیں۔اعلیٰ ذرائع نے بتایا کہ مذکورہ تاریخوں پر انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے سیلاب اور بارشوں کے بارے میں تفصیلات طلب کرلی ہیں اب دیکھتے ہیں کہ الیکشن کمیشن اس بارے میں کیا فیڈلہ دیتا ہے قوی امکان یہی ہے کہ کیونکہ ان میں سے زیادہ تر علاقے اور حلقے وہ ہیں جو سیلاب سے متاثر نہیں ہوئے ان میں ضمنی انتخاب ہوگا اور ایک یا 2 حلقوں کا انتخاب جہاں سیلاب کا خطرہ ہے وہاں ا نتخاب ملتوی کردیا جائے گا ۔