آج سے کچھ روز قبل ایک پاکستانی لڑکے نے جو ڈیلوری بوائے ہے ایس سڑک پر پڑے پتھر کو راستے سے ہٹا دیا اس جگہ پر موجود کسی شخص نے اس کی ویڈیو بنئی اور انٹرنیٹ پر ڈالدی جو وائرل ہوگئی اور پھر یہی ویڈیو دبئی کے ولی عہد نے بھی دیکھی تو اس کی یہ حرکت ان کے دل کو بھاگئی اور انھوں نے اس پاکستانی لڑکے کو ملاقات کے لیے بلا لیا

دبئی کے ولی عہد شیخ حماد بن محمد المکتوم نے سڑک سے رکاوٹ ہٹانے والے پاکستانی ڈلیوری بوائے  سے ملاقات کی ہے جس کی تصویر جاری کی گئی جو کہ سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے اور لاکھوں افراد اب تک اس ویڈیو کو دیکھ چکے ہیں

دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد المکتوم نے پاکستانی ڈلیوری بوائے سے ملاقات کی اوران کے دوسروں کے کام آنے کے جذبے کو سراہا۔

شیخ حمدان بن محمد نے لوگوں کی مزید حوصلہ افزائی کے لیے ٹوئٹر پر پاکستانی ڈلیوری بوائے عبدالغفور کے ساتھ اپنی تصویر شئیرکرتے ہوئے لکھا ٹویٹر پر تحریر کیا کہ عبدالغفور سے ملاقات اعزاز ہے۔ یہ ایسی مثال ہیں جس کی سب کو تقلید کرنی چاہئیے