وہ سونا جس نے گزشتہ ہفتے ایک لاکھ 62 ہزار فی تولہ پر پہنچ کر دکانداروں سمیت پورے پاکستانیوں کے ہوش اڑا دیے تھے اب دوبارہ نیچے آنا شروع ہو گیا یے اس کی قیمت میں اب کمی دیکھی جارہی ہے
سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 41 ہزار 900 روپے ہوگئی ہےجبکہ10 گرام سونے کا بھاؤ 1115 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 21 ہزار 656 روپے ہے۔ البتی پریشانی کی بات ہے کہ آج عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک ڈالر اضافے سے 1788 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔