پاکستان میں جو افراد اس مشکل وقت میں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں ان میں ایک نام دلیر صحافی عمران ریاض خان کا بھی ہے جو ڈنکے کی چوٹ پر اپنے وی لوگزمیں عمران خان کے خلاف کی جانے والی ہر سازش بے نقاب کرنے کو اپنا فرض اولین سمجھ رہے ہے ہیں -نون لیگ والے بھی کہاں گھٹ ہیں وہ بھی عمران ریاض خان کے خلاف کوئی ایسی بات کرتے ہیں کہ عمران ریاض کے تن بدن میں آگ لگا دیتے ہیں ان کو گرفتاری اور ہراساں کرنے کی دھمکیوں کے بعد ن لیگ نے ان کا تعلق گوگی یعنے فرح خان گجر سے جوڑ دیا
سینئر صحافی عمران خان نے آخر کار سوشل میڈیا پر فرح خان کی بہن کو اپنی دوسری بیوی قرار دینے کی ’ ناکام ‘ کوششوں پر خاموشی توڑ دی ہے اور دلچسپ جواب دے دیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق صحاف عمران خان نے ٹویٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ”بھکاریوں نے فرح کی بہن کو میری دوسری بیوی قرار دے کر میرے کردار سے زیادہ میرے جزبات کو ٹھیس پہنچائی ہے۔ اب میں نے انہی سے دوسری بیوی لینی ہے۔ کون کون ساتھ دے گا؟ میں اسکا شکر گزار رہوں گا۔“
صحافی عمران خان کے ٹویٹر پر سینئر صحافی عارف حمید بھٹی بھی میدان میں آئے اور ’خبردار‘ کرتے ہوئے کہاکہ ”عمران خان اگر آپ نے دوسری شادی کی کوشش کی تو آپ اپنے خلاف مجھے پائیں گے آپکی مسسز بھابی اور بہن ہے ہماری، پراپیگنڈہ کرنے والوں کی ایسی کی تسی۔