پاکستان کی عوام کو اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے ایک بڑا ریلیف مل گیا
پاکستانی عوام پر عرصہ دراز سے آتش بازی پر پانبدی کا سامنا تھا تاہم آج عدالت نے کھلے دل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا میں نئے سال کے آغاز پر آتش بازی کا مظاہرہ کیا جاتا ہے اور صرف پاکستان میں
اس پر پابندی ہے اگر نوجوابن رات کو نئے سال کو ویلکم کرنے نکلتے ہیں تو یہ کوئی انہونی بات نہیں
درخواست میں پاکستان ی قوم کو نئے سال کا جشن منانے سے روکنے کی لیے عدالتی پابندی کا سہارا لینے کی
کوشش کی گئی تھی اب اس فیصلے کے بعد پاکستان کے بڑے شہروں بالخصوص لاہور کراچی اسلام آباد فیصل آباد
اور ملتان میں رات کو دن کا سماں ہونے کی امید ہے اور پاکستانی قوم ایک عرصے کے بعد ایک آزاد فضا میں سانس لی سکیں گے
عوام سے التماس ہے کہ جشن ضرور منائیں مگر لوگوں کی جان ومال اور املاک کا خیال رکھیں اور بالخصوص ہوائی فائرنگ سے حتی الوسع اتاکہ آپ کا جشن کسی دوسرے گھر میں سوگ کا سبب نہ بنے جتناب کریں