کہتے ہیں وقت بدلتے دیر نہیں لگتی یہ مقولہ اس وقت کترینہ پر ٖفٹ بیٹھ رہا ہے جس کی شادی کی دھومیں مچی ہوئی تھیں
کہا جا رہا تھا کہ یہ انڈیا کی تاریخ کی مہنگی ترین اور مشہور ترین شادیوں میں سے ایک ہو گی مگر اب اس کو کرونا وائرس
کے نئے ویرئنٹ اومی کرون نے آسیب کی ظرح اپنے سحر میں لے لیا ہے کترینا اس سے قبل خود بھی کرونا کا شکار ہوچکی ہین اس لیے وہ
اس کی ہیبت سے آشنا ہیں کہا جا رہا تھا کہ ان کی شادی کے لیے 40 مہنگے ترین ہوٹل بک کیے گئے تھے مگر اب انھون نے مہمانون کی تعدا د
انتہائی کم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے کیونکہ وہ اپنی شادی پر کسی بھی طرح کا خطرہ مول لینے کے لیے تیا ر نہیں ہیں اب وہ صرف وی وی آئی پی مہمانوں کو ہی مدعو کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں جن مہمانوں کا شادی میں شرکت کا امکان ہے ان میں سلما ن خان عالیہ بھٹ ، فرح خان، زویا اختر اور ہدایت کار ششانک کھیتان کا نام بھی مہمانوں کی فہرست میں شامل ہے جب کہ اطلاعات ہیں کہ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور انوشکا شرما بھی شادی میں شرکت کریں گے۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ کترینہ کن کن کو اپنی شادی پر مدعو کرتی ہیں اور کن کو ریجکٹ ان کے پرستاروں کو چند دن اور انتظار کرنا پڑے گا