پاکتستان انڈیا کا میچ ختم ہوتے ہی پاکستانیوں نے ٹویٹر کا محاذ سنبھال لیا اور ہندوستانیوں پر طنز کے وہ نشتر چلائے کہ ان کی رات کی نیند حرام ہوگئی
ان میمز کا آغاز سٹیڈیم میں ہی شروع ہوگیا جب ایک تماشائی نے کہنا شروع کیا کتنے آدمی تھے؟ اور باقی تماشیوں نے زور سے جواب دیا سردار 2 اس بروقت لفطئی خملے کو پاکستانیوں نے خوب سراہا اور اب ہر منہ پر ایک ہی صدا ہے کتنے آدمی تھے
کیونکہ انڈین حملے کو روکنے اور کلبھوشن کا جہاز گرانے والے بھی 2 ہی شیر اڑے تھے نعمان علی اور حسن صدیقی
اس پر ایک اور میم سامنے آئی جس میں بابر اور رضوان کی ساتھ نعمان اور حسن غازیوں کی تصویر کے ساتھ کیپشن لگائی گئی ہے سردار 2 ہی آتے ہیں
میمز کا یہ سلسلہ ابھی کئی روز اور چلنا ہے کیونکہ روتے بھارتیوں کی ویڈیوز کے سب پاکستانی شدت سے منتظر ہیں کہ کب ویڈیو سامنے آئے اور وہ ٹویٹر پر اسے شئر کریں