لڑکی کا جواب سن کر سب کے پیروں تلے سے زمین نکل گئی: جب مالکن نے پوچھا تمھارا پیٹ کیوں باہر آگیا؟

بھارتی ریاست اتر پردیش  میں رشتوں کی دھجیاں اڑا دی گئیں -ایک  12  سالہ بچے نے اپنی  16 سالہ  سگی بہن کے ساتھ ناجائز تعلقات استوار کرلیے اس کے نتیجے میں وہ  حاملہ ہوگئ -پولیس نے بچے کو حفاظتی تحویل میں لیتے ہوئے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق لڑکی کی ماں لوگوں کے گھر وں میں کام کرکے اپنا گزر بسر کرتی تھی اور اس کی بیٹی بھی اس کا ہاتھ بٹاتی تھی ، یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب لڑکی گھر میں کام کر نے گی تو اس کی مالکن نے لڑکی کے بڑھے ہوئے پیٹ کو دیکھ کر سوالات کئے تو لڑکی نے راز افشاں کر دیا  جب اس کے تیسٹ کروائے گئے تو پتا چلا کہ وہ تو حاملہ ہو چکی ہے ۔لڑکی نے اسے بتایا کہ چند ماہ قبل اس کے

بارہ سالہ بھائی نے دو مرتبہ جنسی تعلق قائم کیا تھا ، جس کے بعد مالکن نے پولیس اور بچوں کے خصوصی ادارے کے اہلکاروں کو طلب کیا اور معاملے سے آگاہ کیا ۔ملزم بھائی کو پولیس نے حراست میں لے کر کاروائی شروع کردی ہے