پاکستان اور انگلیند کی ٹیمون کے درمیان 3 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج 8 جولائی کو کارڈف میں کھیلا جارہا ہے
انگلینڈ کی پوری ٹیم کورنٹائن ہونے کے بعد نئی ٹیم پاکستان کے مدمقابل اتری ہے جس کا یقینا پاکستانی ٹیم کو بے حد فائدہ ہوگا پاکستان 6 برس کے بعد انگلینڈ کا دورہ کررہا ہےپاکستان نے ابتک 933 ون ڈے میچز کھیلے ہیں ان مین سے 490 مین اسےکامیابی نصیب ہوئی 414 میں شکست اور 9 میچز ٹائی ہوئے 20 میچز کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا وہ بارش کی نظر ہو گئے
پاکستانی کھلاڑیوں نے کچھ ایسے ریکارد بنائے جن سے وطن کا نام روشن ہوا پاکستان کے شعیب اختر نے انگلیند کے خلاف 2013 میں 161 کلومیٹر فی گنۓہ کی رفتار سے دنیا کی تیز ترین گیند کروائی ،شاہد آفریدی نےاپنے کیرئیر مین 476 چکے مارے ،محمد یوسف نے 11 ٹیسٹوں مین 99 کی اوسط سے 1788 رنز بنائے اس دوران انھوں نے 9 سنچریاں بھی بنائیں وسیم اکرم ویسے تو زبردست باولر تھے تاہم ینھوں نے زمبابوے کے کلاف 12 چھکے لگا کر نیا ریکارڈ بنایا وسیم اکرم دنےا کے واحد کھلاری ہین جنھون نے 400 وکٹیں حاصل کیں اور ڈبل سنچری بھی بنائی