شائقین کرکٹ کی انتظار کی گھڑیاں ختم : کل سے کرکٹ سیریز کا آغاز
انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز 8 جولائی سے ہو رہا ہے انگلینڈ کو ورلڈ کپ جتوانے والے
ایون مورگن کی چھٹی ہو گئی- بین اسٹوکس انگلینڈ کیجانب سے محدود اوورز کی سیریز میں کپتانی کے فرائض سرانجام دیں گے انگلینڈ اور سری لنکا سیریز کے بعد، 3 انگلینڈ کے کھلاڑی 19کوویڈ کا شکار ہو گئے، بین اسٹوکس انگلینڈ کے نئے کپتان مقرر،انگلینڈ ٹیم کے آل راؤندربین سٹروکس انگلی میں فریکچر کی وجہ سے کچھ عرصہ ٹیم سے باہر بھی رہے
انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے سربراہ نے منگل کو کہا کہ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے سات ممبران بشمول تین کھلاڑیوں اور چار عملے کے ممبروں میں کوویڈ ۔19 کا ٹیسٹ مثبت آیاہے۔اب ان کھلاڑیوں کی جگہ دوسرے کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کیا جائے گاای سی بی نے کرونا مثبت آنے والے کھلاڑیوں کے نام ظاہر نہیں کیے ہیں۔ تاہم ، انھوں نے کہا ہے کہ جاری ٹی ٹونٹی سیریز اورانگلینڈ ا کے خلاف آئندہ محدود اوورز کی ون ڈے سیریز شیڈول کے مطابق ہوگی۔ ایون مورگن کے بجائے بین اسٹوکس پاکستان کے خلاف اسکواڈ کی قیادت کریں گے جس کا اعلان منگل کو ہونا ہے۔انگلینڈ اور پاکستان کے درمئان 3 ون ڈے اور 3 ہی ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کل 8 جولائی سے شروع ہو رہی ھے