سندھ میں گدھوں کی تعداد میں بے پناہ اضافہ (مرتضیٰ وہاب)

سندھ کے بڑے شہروں کے لیے ایک اچھی خبر ھے -کہ وہاں گد ھوں کی تعداد میں کافی اضافہ ھو رھا ھے اس کا مطلب  یہ ھے کہ اب گدھوں کے گوشت کی سپلائ ھوٹلوں میں کم ہوتی جا رھی ھے-

یہ تصویر ایک خالی متبادل خصوصیت رکھتی ہے اس فائل کا نام braying-cartoon-donkey-vector-773x1024.jpg ہے

               پچھلے کئ سالوں تک لاھور اور کراچی میں گدھوں کے گوشت سپلائ کرنے کی خبریں روز اخبارات کی زینت بنتی رہیں  – تاہم موجودہ دور میں حکومت نے اس پر خاطر خواہ قابو پایا ھے-

لاھور کے متعلق تو یہ بات کہاوت بن گئ تھی(معزرت کے ساتھ آن لایٹر نوٹ)
جس لاہور نئیں ویکھیا او جمیا نئیں     تے جس کھوتا نئیں کھایا او لاھوریا نئیں           ھم دعاگو ھیں کہ ان شھروں میں گدھوں کی تعداد بڑھتی رھے -تاکہ شھریوں کو اطمنان ھو کہ وہ ھوٹلز میں چکن ِ بیف اور مٹن ھی کھا رہے ہیں – ایک بات سمجھ نھیں آئ کہ مرتضیٰ وھاب نے واقعی گدھوں کی بات کی ہے یا انہوں نے یہ بات ازراہ مزاق اپنے سیاسی مخالفین کے  لیے استعمال کی-