یورو کپ فٹبال دیکھنا شائقین کو مہنگا پڑگیا

2020 یورو کپ فٹبال

یورو فٹبال اس وقت فٹ بال کی تاریخ میں پہلی بار کرونا کے باعث 11مختلف مقامات پر کھیلا جارہا ہے اس لیے اس میں وہاں  پر موجود تماشایوں کی دلچسپی کا عنصر بھی نمایاں ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ کرونا کی سب سے مہلک قسم جسے ڈیلٹاویرینٹ کا نام دیا گیا ہے اور جو انڈیا میں سب سے پہلے دکھائی دی اب شائیقین فٹبال کو اپنی گرفت میں تیزی سے لے رھی ہےان میں انگلینڈ ھالینڈ جرمنی ڈنمارک اور فرانس کے تماشائی بھی شامل ہیں جرمنی کی حکومت نے اپنی عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ انگلینڈ میچ دیکھنے نہ جائیں ڈنمارک کے 3تماشایوں میں ڈیلٹا وائرس کی خبر نے ڈنمارک والوں کو بھی پریشان کر دیا ھے

اب دیکھتے ہیں کہ آیندہ آنے والے دن فٹبال کا جنون اور کرونا کا حملہ یورپ میں رہنے والوں کو کن مشکلات سے دوچار کرتا ہے

Read Previous

ھینری اور نیشن گراؤنڈ میں بے ہوش ہوگئیں

Read Next

فلپائن میں فوجی طیارے کو حادثہ ،85 فوجی ہلاک

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *