
لڑکیوں سے نازیبا جملوں کی ویڈیو وائرل

مفتی قوی جو اپنی بےباقی اور شہرت کی خاطر ہر حد سے گزر جانے پر تیار رھتے ہیں -کل سے اپنی ایک نیم عریاں اور فحش گفتگو کی بنیاد پر ایک بار پھر خبروں کی زینت بنے ھوئے ھیں -اپنی ایک نازیبا ویڈیو میں وہ عریاں جسم کی نمائش بھی کر تےنظر آرھے ھیں -اور اپنے گندے جملوں اور اشاروں سے کسی خاتون سے بھی مخاطب ھیں -قوی امید ہے کہ یہ خاتون بھی جلد سامنے آجائیں گی- انہوں نے چند روز قبل گرفتار ھونے والے مدرسے کے مولوی عزیزالرحمان سے بھی ھمدردی کا اظہار کیا ہے

– ٹک ٹاک کی لت قوی کو چین سے بیٹھنے نہیں دیتی -اور وہ کوئی نہ کوئی نیا شگوفہ چھوڑ ہی دیتے ھیں