مسافروں کی مجبوریوں سے فائدہ اٹھانے والے ڈاکو:کیا آپ خود کو لٹوانے جاتے ہیں ؟

وائٹ کالر ڈاکو

اکثر آپ خبروں میں دیکھتے ھیں پولیس نے چوروں یا ڈاکؤوں کو پکڑ لیا – انہیں سزایئں بھی دے دی جاتی ھیں مگر کچھ ایسے بھی چور اور ڈاکو ہیں جن کے پاس آپ لٹنے کے لیے خود باامر مجبوری جاتے ھی 

image source : dreamstime

یہ وہ لوگ ھیں جو شاھراہوں پر مسافروں کے پنکچر لگاتے ھیں -انھیں معلوم ھوتا کہ اس نے کونسا دوبارہ آنا ھےاس لیے جتنا چاہو لوٹو- یہ نئ ٹیوب کو اس فن سے نکالتے ھیں کہ پوری ٹیوب پھٹ جاتی ھے-پھر نئ ٹیوب ڈالنے کے پیسے ہتھیاتے ھیں -سب سے زیادہ ظلم وہ ڈاکو کرتا ھے- جو نیا ٹائر ڈالنے کا مشورہ دے کر ھزاروں روپے اینٹھ لیتا ہے-اور مسافر بےچارہ مرتا کیا نا کرتا کی مصداق خود کو ان ظالموں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیتاہے

Image source : hertfordshiremercury

 ھم ان کو منظرعام پر لائیں گے خدارا ایسے لوگوں کوایکسپوز کریں جو اس طرح لوگوں کی مجبوریوں کا فاٰئدہ اٹھا  رھے ھیں  

Read Previous

بجٹ آگیا ہے گھبرانا نہیں۔ (میں ہوں نا)

Read Next

مفتی قوی کپڑے اتار کر ویڈیو بنانے لگے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *