اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے مسلمانوں کے دل جیت لیے-

کوکا کولا مشروب کمپنی کو 4 ارب ڈالر کا نقصانپرتگال کے سٹار فٹ بالر نے امت مسلمہ کو پیغام دیا کہ اگر ایک اکیلا شخص اسرائیل کی معیشت کے لیے زھر قاتل بن سکتا ہے تو ایک ارب مسلمان کیا کچھ نہیں کر سکتے-ہنگری اور پرتگال فٹبال میچ کے بعد جس میں پرتگال نے رونالڈو کے دو گولز کی بدولت 0-3 سے فتح حاصل کی تھی-
پریس کانفرنس کے دوران اک دم اس وقت کھلبلی مچ گیئ جب روناڈو نے اسرایئلی پروڈکٹ کوکا کولا کی دو بوتلوں کو سامنے سے ھٹا دیا اور پانی کی بوتل ہوا میں بلند کرکے اسرایئل سے خاموش نفرت کا اظہار کیا- فینز نے سٹار ٖفٹبالر کی آواز پر فورن ریسپانس دیا –کوکا کولا کے شئرزگرگئے-پیر کی صبح کو کوکا کولا کمپنی کے مارکیٹ میں فی حصص قیمت 56.1 ڈالر تھی مگر رونالڈو کی پریس کانفرنس کے کچھ دیر بعد فی حصص قیمت 1.6 فیصد کم ہو کر 55.2 ڈالر تک گر گئی اور کمپنی کی مجموعی مالیت دو سو بیالیس ارب ڈالر سے کم ہو کر دو سو اڑتیس ارب ڈالر ہو گئی۔

کوکاکولا کے ترجمان نے اس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہر کسی کو اپنی پسند کے مشروب کے انتخاب کی اجازت ہے اور ہر کسی کی پسند کا ذائقہ اور ضرورت مختلف ہوتی ہے۔ کوکا کولا یورو کپ کی آفیشل سپانسر ہونے کے ساتھ ساتھ رونالڈو کے موجودہ کلب یووینٹس کی سپانسر بھی ہے۔ہمیں بھی چا ھیے کہ بلند باںگ نعروں کی بجا ئے ایسے عملی اقدام اٹھایئں –  تاکہ اسرایئل اپنے مزموم عزائم میں کبھی کامیاب نہ ہو سکے-  

Read Previous

روحانی بیٹوں کا باپ کے رشتوں پر سے اعتماد اٹھ گیا؟

Read Next

ایٹم بم دنیا میں بھوک بڑ ھانے میں کتنے ذمہ دار؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *