اخلاق کی بداخلاقی اسلام آباد یونائٹڈ کو لے ڈوبی

پشاور زلمی اور ملتان سلطان پی ایس ایل 6 کے فائنل میں

کل کھیلے گیے دوسرے الیمینیٹر میں پشاور زلمی نے با آسانی اسلام آباد زلمی کو 8 وکٹوں سے ثکست دےکر فایئنل کے لیے جگہ بنا لی

اسلام آباد یونایٹڈ جو ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ پوا ینٹس کے ساتھ لیڈ کر رھی تھی کل اپنا ردھم برقرار نہ رکھ سکی- اس کا زیادہ انحصا ر عثمان خواجہ پر تھا جو جلد ھی کاٹ بیہا ئنڈ ھو کر پویلین لوٹ گئے110  رنز پر ان کے 8 کلاڑی اؤٹ ھو گئے -اس موقع پر حسن علی نے جارہانہ سٹروک کھیلے -اپنے 47 رنز کی بدولت پشاور 174 رنز بنانے میں کامیاب ہوگئ-

 اسلام آباد کا بؤلنگ آغاز بہت برا ھوا حسن علی نے پہلی دو گیندیں نو بال کیں – مگر وہ کامران اکمل کو جلد آوٹ کرنے میں کامیاب ہو گئے -مگر  ان کے اگلے اوور میں وکٹ کیپر اخلاق نے ان کی گیند پر آسان کیچ چھوڑ دیا – زازیئ نے اس کا بھر پور فائدہ اٹھایا اور ویلز کے ساتھ 100 رنز کی پارٹنرشپ کی – وہ نصف سنچری بنا کر آؤٹ ھوئے -شعیب ملک نے بھی جارھانہ اننگ کھیلی اور پشاور زلمی نے دو وکٹون کے نقصان پر ٹارگٹ پورا کردیا-اورپشاورزلمی کو فاینل کا ٹکٹ تھما دیا-

آج پشاور زلمی کا مقابلہ ملطان سلطان سے ھوگا- ملتان سلطان پہلی بار فائنل میں پہنچی ھے-

Read Previous

مفتی قوی کپڑے اتار کر ویڈیو بنانے لگے

Read Next

کراچی کے گدھوں کی سندھ حکومت کو دعائیں ؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *