آپ پرہیز اور ورزش کے بغیر وزن کم کرسکتے ہیں

ڈیٹاکس پانی کا استعمال زہریلے مادوں سے چھٹکارا حاصل کر سکتا ہے جو میٹابولک نظام کو بڑھاتا ہے،  وزن میں کمی میں مدد کرتا ہے اورمختلف بیماریوں سے بھی بچاتا ہے۔

See the source image

:آپ وزن کم کرنے میں مدد کے لئے مندرجہ ذیل مشروبات کا استعمال کرسکتے ہیں

:سبز چائے
.سبز چائے  کا باقاعدہ استعمال تین ماہ میں تقریبا ٢.٩ پاؤنڈ وزن  کم کر سکتا ہے

See the source image

:سیب کا سرکہ
یہ آپ کے جسم کی چربی جلانے میں مدد کرتا ہے۔ سیب کا سرکہ بلڈ شوگر کی سطح کو بھی کم کرتا ہے۔

See the source image

:کھیرا اور چکوتر  کا شربت

انزائم میٹابولک شرح میں اضافہ کرکے کیلوری کی تعداد کو کم کرنے کا کام کرتا ہے۔ چکوتر جسم میں ہائیڈریشن کو بھی بڑھاتا  ہے۔

 

See the source image

Read Previous

بچپن کے نام کا انکشاف ; شاہ رخ خان

Read Next

Australia’s vaccine shortage is like the ‘hunger games’.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *